شرعی سوال و جواب

آگ کو پھونک مار کر بجھانا، روایت کی تحقیق

سوال

 آگ کو منہ سے پھونک مار کے بجھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟  اس بارے میں کوئی حدیث بتادیں۔

جواب

اس طرح کی روایت احادیث کی معتبر کتابوں میں نہیں مل سکی، البتہ یہ مناسب نہیں تا کہ آگ سے منہ نہ جل جائے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-09-30 14:04:45

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔