شرعی سوال و جواب

آصف نام کا مطلب

سوال

آصف نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

آصف عبرانی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے”لائق وزیر” نیز یہ حضرت سلیمان علیہ السلام  کے وزیر کا نام تھا۔ (بحوالہ: فیروز اللغات جامع، صفحہ نمبر :23،ط:فیروز سنز پرائیوٹ لمیٹڈ)۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 14:54:37

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔