شرعی سوال و جواب

احمد نام رکھنے کا حکم

سوال

احمد کے کیا معنی ہے؟

جواب

احمد کا معنی ہے” زیادہ تعریف کرنے والا” اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے لہذا یہ نام رکھنا درست ہے بلکہ باعث برکت بھی ہے۔

معجم اللغۃ العربیۃ المعاصرۃ میں ہے:

“أحمد [مفرد]: ‌من ‌أسماء ‌النبي صلى الله عليه وسلم ” {ومبشرا برسول يأتي من بعدي اسمه أحمد}.”

(جلد 1 ص: 556 ط: عالم الکتب)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 17:32:10

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔