شرعی سوال و جواب
احمر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
احمر نام رکھنا کیسا ہے۔ کیا یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
صورت مسئولہ “احمر” کا معنی ہے: سرخ، لال، سونا، زعفران، اور یہ ایک صحابی کا نام بھی ہے، لہذا احمر نام رکھ سکتے ہیں۔
(القاموس الوحيد ، ص : ۳۷۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (اسد الغابۃ ، ج : ۱ ، ص :۳۳،) ، (طبقات خلیفہ ، ج : ۱ ، ص : ۱۲۰ ، ط : دار الفکر)، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۱ ِ ص : ۱۷۹ ، ط : بیروت)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
عمومی
نام، لقب، کنیت
2025-09-27 13:24:18
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
