شرعی سوال و جواب

ادیرہ نام رکھنا

سوال

 ادیرہ حسن نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ صحیح نام ادیرہ ہے عدیرہ ہے یا ادیرا ہے ؟

جواب

تلاش کے باوجود “ادیرہ ” کا معنی نہیں مل سکا، اس سے بہتر یہ ہے کہ  لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن  یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے۔

اسلامی ناموں کے لیے درج ذیل لنک سے معلوم کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 16:47:04

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔