شرعی سوال و جواب
ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
ارشمان نام کا کوئی معني ہمیں نہیں ملا، نیز یہ نام مسلمانوں میں رائج بھی نہیں؛ اس لئے یہ نام نہ رکھے، اس کے بجائے انبیا کرام علیہم السلام کے ناموں میں سے کوئی نام یا صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معني والا کوئی اسلامی نام رکھا جائے۔ نام کے انتخاب کے لئے آپ ہمارے ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہو۔
مزید دیکھیے:
’’عرشمان‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 15:45:13
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
