شرعی سوال و جواب

ارہاب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

ارہاب (بفتح الہمزہ وسکون الراء) کے کیا معنی ہیں؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

اَرہاب اس پرندے کو کہتے ہیں جو شکار نہیں کرتا، یہ نام رکھنا درست ہے، تاہم بہتر ہے  کہ انبیاء کرام یا صحابہ یا سلف صالحین میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے۔

تاج العروس  میں ہے :

“(والأرهاب، بالفتح: ما لا يصيد من الطير) كالبغاث.”

(فصل الراء، ج2، ص541، دار الهداية)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 19:54:08

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔