شرعی سوال و جواب
اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انشورنس کروانا کیسا ہے؟
اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انشورنس کروانا کیسا ہے؟
سوال
اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انشورنس کروانا کیسا ہے؟
جواب
اسٹیٹ لائف انشورنس سمیت انشورنس/بیمہ کے جتنے مروجہ طریقے ہیں وہ سود اور قمار (جوا) کا مرکب ہیں۔ سود اور قمار کا لین دین شریعت مطہرہ میں بنصِ قرآنی حرام ہے؛ لہٰذا کسی بھی شخص کے لیے کسی بھی انشورنس کمپنی کے ساتھ کسی بھی قسم کی انشورنس/بیمہ کا کوئی معاہدہ کرنا جائز نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
معاملات
بیمہ زندگی / انشورنس / تکافل
2025-10-17 17:39:52
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
