شرعی سوال و جواب
امام مہدی کی شادی سے متعلق روایت کی تحقیق
سوال
کیا امام مہدی رضی اللہ عنہ ، ظہور سے قبل شادی کریں گے؟ اور کیا امام مہدی کی شادی کے متعلق کوئی حدیث ہے؟
جواب
ظہور سے قبل اما م مہدی رضی اللہ عنہ کے شادی کرنے کے متعلق کوئی روایت ہمیں کتب احادیث وتاریخ میں نہیں مل سکی ، بلکہ امام مہدی کی شادی سے متعلق کوئی بھی روایت ہمیں اہل سنت کے مصادر ومراجع میں بھی نہیں مل سکی ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-09-30 13:11:50
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
