شرعی سوال و جواب
انذار کامعنی کیا ہے؟
سوال
انذار کامعنی کیا ہے؟
جواب
انذار کا معنی:کسی کو کوئی بات بتاکر چوکنا کرنا،اور ڈرانا،آگاہ کرناہے۔
المعجم الوسيط میں ہے:
”(أنذره) الشيء أعلمه به وخوفه منه الإنذار والمنذر.”
(باب النون ج:2، ص:912، ط: دار الدعوة)
فقط واللہ أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
فضلات
2025-09-30 13:56:00
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
