شرعی سوال و جواب

انگور کارس پینا کاحکم

سوال

 کیا انگور کا جوس پینا جائز ہے یاحرام رہنمائی فرمائیں؟

جواب

واضح رہے کہ  تازہ انگور کا      رس       پینا بلاشبہ جائز و حلال ہے۔ 

فتاوی شامی میں ہے:

” قوله فيفهم منه حكم النبات) وهو الإباحة على المختار أو التوقف. وفيه إشارة إلى عدم تسليم إسكاره وتفتيره وإضراره، وإلا لم يصح إدخاله تحت القاعدة المذكورة ولذا أمر بالتنبه”.

(کتاب الاشربۃ،460/6،سعید)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
کھانے پینے کی حلال و حرام ، مکروہ و مباح اشیاء
2025-09-27 17:10:54

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔