شرعی سوال و جواب
اگر دانت گر جائے تواس کو دفنانا چاہیے یا کہیں پھینکنا ہے؟
اگر دانت گر جائے تواس کو دفنانا چاہیے یا کہیں پھینکنا ہے؟
سوال
سات سال کی عمر میں اگر بچے کا دانت گر جائے تواس کو دفنانا چاہیے یا کہیں پھینکنا ہے؟
جواب
دانت گر جائے تواس کو دفنانا چاہیے،تاہم اگر کسی وجہ سے دفن نہ کرسکیں تو پھرکسی کپڑے وغیرہ میں لپیٹ کر کہیں پاک جگہ میں ڈال دے۔
حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:
“وفي الخانية ينبغي أن يدفن قلامة ظفره ومحلوق شعره وإن رماه فلا بأس وكره إلقاؤه في كنيف أو مغتسل لأن ذلك يورث داء وروي أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بدفن الشعر والظفر وقال لا تتغلب به سحرة بني آدم. ولأنهما من أجزاء الآدمي فتحترم وروى الترمذي عن عائشة رضي الله عنها كان صلى الله عليه وسلم أمر بدفن سبعة أشياء من الإنسان الشعر والظفر والحيضة والسن والقلفة والمسحة اهـ والحيضة بكسر الحاء المهملة خرقة الحيض والجمع محايض كذا في الصحاح ولعل المسحة الخرقة التي يمسح بها ما خرج من الإنسان من نحو دم وأستغفر الله العظيم والله سبحانه وتعالى أعلم.”
(کتاب الصلاۃ، باب الجمعة، 527، ط: دار الكتب العلمية بيروت – لبنان)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
داڑھی، مونچھ، بالوں، ناخن کے احکام
2025-10-08 01:57:30
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
