شرعی سوال و جواب
ایان کا معنی
سوال
ایان نام کا معنی معلوم کرنا ہے
جواب
’’ایان‘‘ کا درست تلفظ ’’ا‘‘ پر زبر ’’ی‘‘ پر تشدید ہے، اور کلامِ عرب میں یہ اسمِ شرط بمعنی “کب” کے لیے استعمال ہوتا ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔
’’ أيّان : (معجم الرائد) (اسم) 1- إسم شرط للزمان يجزم فعلين ، نحو : « أيان تدرس تنجح » 2- إسم استفهام بمعنى « متى » ، نحو : أيان ترجع؟ »‘‘.
فقط واللہ أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-11-11 21:52:22
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
