شرعی سوال و جواب

ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد

ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد


سوال

قرآن مجید کی کتنی سورتیں ایک عربی حرف سے شروع ہوتی ہیں؟

جواب

قرآن کریم میں(حروف مقطعات میں سے ) ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی  سورتوں کی تعداد 3ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں 

1:سورۃ ص۔ (ص)                            

2:سورۃ ق۔(ق)

3:سورۃ القلم۔(ن)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
ترجمہ و تفسیر ، تعارف اور اقسام
2025-10-08 06:28:07

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔