شرعی سوال و جواب
بارن کا مطلب
سوال
بارن کا کیا مطلب ہے؟
جواب
معروف لغات میں اس کا معنی نہیں ملا، بظاہر یہ ایک مہمل لفظ ہے جس کا کوئی معنی نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 00:43:48
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
