شرعی سوال و جواب

بچی کے لیے حمدا نام رکھنا

سوال

 میں نے اپنی بچی کا نام “حمدا” رکھا ہے ، کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟

جواب

“حمدا” کا معنی ہے: “تعریف کرنا”، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

الصحاح تاج اللغۃ وصحاح العربیۃ میں ہے:

“‌‌[حمد] الحمد: نقيض الذم. تقول: حمدت الرجل أحمده حمدا ومحمدة، فهو حميد ومحمود.”

(حرف الدال، فصل الحاء، 466/2، ط: دار العلم للملايين)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 15:56:17

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔