شرعی سوال و جواب

بچے کا نام ندیم رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا معنی ہیں؟

بچے کا نام ندیم رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا معنی ہیں؟


سوال

بچے کا نام ندیم رکھنا کیسا ہے؟

اور اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

ندیم‘‘  عربی زبان کا لفظ ہے، اس  کے معنی دوست،ہم نشین ،رفیق،ہم دم ،مصاحب،ہم لقمہ،ہم نوالہ کے آتے ہیں، ’’ندیم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

(القاموس الوحید،  ص:1288، ط: ادارہ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 14:47:27

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔