شرعی سوال و جواب

جذلان نام رکھنا

سوال

جزلان نام لڑکےکے لیے کیسا ہے ؟

جواب

“جزلان ” اس کا صحیح تلفظ  “جَذلَان” (ذال کے ساتھ) اس کے معنی “خوش” کے آتے ہیں یہ نام رکھنا درست ہے۔

( تاج العروس، ج:۲۸، ص :۱۹۸، ط:دارالھدایۃ)، (القاموس الوحید، ص:۲۴۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 16:51:08

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔