شرعی سوال و جواب
جعفر نام کا معنی
سوال
جعفر نام کے معنی کیا ہیں؟
جواب
جعفر : نہر، ندی، نالہ، بہت دودھ دینے والی اونٹنی،اور جعفر کئی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کا نام بھی ہے۔(القاموس الوحید، ص: ۲۶۴، ط: ادارہ اسلامیات)(الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۱، ص:۴۸۴، ط:بیروت)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 08:35:49
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
