شرعی سوال و جواب

جنات و شیاطین انسان کے کپڑوں سے ناپاکی صاف کرتے ہیں یا نہیں؟

جنات و شیاطین انسان کے کپڑوں سے ناپاکی صاف کرتے ہیں یا نہیں؟


سوال

کیا شیاطین اور جنات رات بھر واش روم میں لٹکے کپڑوں سے اپنی ناپاکی  صاف کرتے ہیں؟

جواب

 اس قسم کی کسی   بھی بات کا ثبوت قرآن  اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں  ملتا۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-17 15:13:36

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔