شرعی سوال و جواب
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کی سوانح عمری سے متعلق کتب کا حوالہ
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کی سوانح عمری سے متعلق کتب کا حوالہ
سوال
آپ سے گزارش ہے کہ یہ بتا دیں کہ حضرت مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ کی سوانح عمری پڑھنے کے لیے کون سی کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے ؟
جواب
حضرت کی سوانح عمری پڑھنے کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ مفید ہوگا۔
1-قصص الاکابر لحصص الاصاغر ( حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ )
2-ملتِ اسلام کی محسن شخصیات ( حضرت مولانا حکیم محمد اسلام انصاری صاحب )
3-پاک وہند کے نامور علماء ومشائخ(حضرت مولانا مفتی عبد الشکور ترمذی صاحب رحمہ اللہ )
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
اکابرِ دیوبند
2025-09-30 13:15:05
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
