شرعی سوال و جواب
حوریہ نام رکھنا
سوال
حوریہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب
’’حوریہ‘‘ کے معنی ” خوب صورت دوشیزہ” کے ہیں، یہ نام رکھا جاسکتا ہے، البتہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔
قاموس فرنسي عربي إنجليزي میں ہے:
“حورِيَّة ( ج:حور،م:صفات) : عَذْراءُ جَمِيلَة.”
(ج:1،ص:2327،بیروت)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 06:04:59
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
