شرعی سوال و جواب
رحمہ کا مطلب
سوال
رحمہ کا مطلب؟
جواب
“رحمہ” (راء پر زبر، حاء ساکن، میم پر زبر، اور آخر میں ہاء کے ساتھ) کا مطلب ہے رحمت۔(القاموس الوحید ، ص :۶۰۹ ، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
اگر بچے کا نام رکھنے کیلئے پوچھنا مقصود ہے تو بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام و صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 15:50:20
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
