شرعی سوال و جواب
رہمہ کا مطلب
سوال
رہمہ کا مطلب؟
جواب
“رہمہ”(راء پر زیر، ہاء ساکن، میم پر زبر کے ساتھ) کا معنیٰ ہے: نرم لگاتار بارش۔(مصباح اللغات، ص: ۳۲۰، ط: المصباح، لاہور)
البتہ بچیوں کے ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات، صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 17:02:13
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
