شرعی سوال و جواب

ریاست کا سودی قرضہ لینے سے عوام گناہ گار ہوگی یا نہیں؟

ریاست کا سودی قرضہ لینے سے عوام گناہ گار ہوگی یا نہیں؟


سوال

ریاست کا بین الاقوامی اداروں سے سودی قرض لینا کیا عام عوام کو بھی گناہ گار کر دے گا ؟

جواب

بین الاقوامی اداروں سے سودی قرض کا گناہ  عام  عوام پر نہ ہوگا۔

قرآن کریم میں ہے:

وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ [فاطر : 18]

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
اپنی ذات کے حقوق
2025-10-12 13:56:37

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔