شرعی سوال و جواب
زاویہ نام ركهنا
سوال
زاویہ نام لڑکی کےلیےکیساہے؟معنی بھی بتائیں۔
جواب
زاویہ کا معنی ہے عمارت کا کونہ ،گوشہ ، کارنر ۔(قاموس الوحید،ص:729،ط: ادارہ اسلامیات)
زاویہ معنوی لحاظ سے کوئی اچھا نام نہیں ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام ازواج مطہرات،صحابیا ت رضی اللہ عنہن یا کسی نیک خاتون کے نام پر رکھا جائے۔
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 15:11:59
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
