شرعی سوال و جواب
زہراء فاطمہ نام رکھنا
سوال
اصل نام فاطمۃ الزہراء ہے ،کیا الٹ کر کے زہراءفاطمہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جی ہاں! “زہراء فاطمہ ” نام رکھنا بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 15:14:29
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
