شرعی سوال و جواب
زہراء کا درست تلفظ
سوال
الزھراء کا صحيح تلفظ کیا ہے ؟
جواب
“الزهراء” زا پر زبر ،اس کے بعد والا حرف ساکن اور را پر زبر ہے ۔
لسان العرب میں ہے :
“والمرأَة زَهْرَاءُ؛ وَكُلُّ لَوْنٍ أَبيض كالدُّرَّةِ الزَّهْراءِ، والحُوَار الأَزْهَر. والأَزْهَرُ: الأَبيضُ. والزُّهْرُ: ثلاثُ لَيَالٍ مِنْ أَوّل الشَّهْرِ. والزُّهَرَةُ، بِفَتْحِ الْهَاءِ: هَذَا الْكَوْكَبُ الأَبيض”.
(ج:4،ص:332،دار صادر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
صرف و نحو
2025-10-17 19:41:38
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
