شرعی سوال و جواب

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام برقرار رکھنا

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام برقرار رکھنا


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ ایک عورت شادی کے بعد اپنے والد کا نام اپنے  نام کے ساتھ لگاسکتی ہے ،اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورت  شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے والد   کا نام برقرار رکھ سکتی ہے ،اس میں شرعا  کوئی مضائقہ نہیں ۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 01:08:33

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔