شرعی سوال و جواب

شریعت میں ہمبستری کے لیے عمر کی کوئی تحدید نہیں

شریعت میں ہمبستری کے لیے عمر کی کوئی تحدید نہیں


سوال

شریعت میں میاں بیوی عمر کے کس حصہ تک ہمبستری کر سکتے ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق کے لیے شریعت کی طرف سے عمر کی کوئی تحدید نہیں ،بلکہ جب تک  طاقت اور استطاعت ہو  ہمبستری کرسکتے ہیں ۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نکاح
آدابِ مباشرت
2025-11-11 22:10:05

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔