شرعی سوال و جواب

شزا اور انوشے نام رکھنے کا حکم

سوال

شِزا” اور “انوشے”نام کیسا ہے؟ انکے معنی کیا ہیں؟ یہ نام رکھنا درست ہے؟ 

جواب

 ” شِزا” اور “انوشے” اسی تلفظ کے ساتھ تتبع وتلاش کے باوجود کسی بھی لغت میں نہیں مل سکا، لہذا بچی کا نام ” شزا” یا ” انوشے” رکھنے سے گریز کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 03:15:25

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔