شرعی سوال و جواب

فریحہ نام رکھنے کا حکم

سوال

فریحہ نام کا معنی کیاہے ؟

جواب

“فَرِیحَہ” نام کا معنیٰ ہے:  خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ف/ ر/ ح، ص:1214، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچی کا نام فریحہ رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 14:03:52

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔