شرعی سوال و جواب

فقیهہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

(Faqeeha) فقیهہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  فقیہہ کے معنی ”فقہ کی گہری سمجھ  رکھنےوالی“ کے ہیں، لہذا اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 17:41:56

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔