شرعی سوال و جواب
لقیط اور لقطہ میں کیا فرق ہے؟
سوال
لقیط اور لقطہ میں کیا فرق ہے؟
جواب
لقیط:نام ہے اس زندہ بچہ کا جس کو اس کے اہل نے فقر کے ڈر سےیابدکاری کی تہمت سے بچنے کی خاطر پھینکاہو ۔
لقطہ:زمین پر پڑی ہوئی چیزکو کہتے ہیں۔
في المبسوط للسرخسي:
” اللقيط لغة اسم لشيء موجود، فعيل بمعنى مفعول كالقتيل والجريح بمعنى المقتول والمجروح. وفي الشريعة اسم لحي مولود طرحه أهله خوفًا من العيلة أو فرارًا من تهمة الريبة.”
(كتاب اللقيط،ج:10،ص:209،ط:دار المعرفة،بيروت،لبنان)
في البنايه شرح الهدايه:
“وفي ” المغرب ” اللقطة الشيء تجده ملقى فتأخذه، وقيل: عين المال الضائع عن صاحبه يلتقطه غيره.”
(كتاب اللقطة،ج:7،ص:323،ط:دار الكتب العلمية،بيروت،لبنان)
فقط والله أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
لقیط و لقطہ
لقطہ کی تفسیر اور حکم
2025-10-17 17:27:00
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
