شرعی سوال و جواب

محمداحمد نام رکھناکیساہے؟

سوال

محمد احمد نام رکھ سکتے  ہیں؟  کہتے ہیں دونوں نبی کے نام ہیں تو  محمد احمد اکٹھا نام نہیں رکھ سکتے !

جواب

“محمد احمد”  نام  انتہائی برکتوں اور سعادتوں والا نام ہے، یہ نام رکھنا درست  اور باعثِ خیر وبرکت ہے ۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 07:39:07

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔