شرعی سوال و جواب

مسکان فاطمہ نام رکھنا کیساہے؟

سوال

مسکان فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟کیایہ نام بچی کا رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

مسکان کا معنی  مسکراہٹ اور تبسم کاہے،اورفاطمہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  کی بیٹی کانام ہے،لہٰذابچی کےلیےیہ نام رکھناشرعاً درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 13:24:58

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔