شرعی سوال و جواب
مقولہ عورت کا پردہ شہید کے خون سے بھی افضل ہے کی تحقیق
مقولہ عورت کا پردہ شہید کے خون سے بھی افضل ہے کی تحقیق
سوال
کیا یہ درست ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ عورت کا پردہ ، شہید کے خون سے بھی افضل ہے؟
جواب
سوال میں مذکور الفاظ کافی تلاش کے باوجود حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی جانب نسبت کے ساتھ ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں ملے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-10-12 17:03:18
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
