شرعی سوال و جواب

نام کے ساتھ شازم بطورِ تخلص کے استعمال کرنے کا حکم

نام کے ساتھ شازم بطورِ تخلص کے استعمال کرنے کا حکم


سوال

میں اپنے نام کے ساتھ “شازم “بطور تخلص/کنیت لگاتا ہوں۔میں جاننا چاہتا ہوں “شازم” نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام لگانا کیساہے؟

جواب

تتبع اور تلاش کے بعد بھی لفظ ” شازم” کسی بھی لغت (عربی، فارسی، اردو، انگلش) میں نہیں ملا، لہذا  مذکورہ لفظ لقب رکھنے کے اعتبار سے مناسب نہیں۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:17:14

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔