شرعی سوال و جواب

کیا جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے حدیث ہے ؟

کیا جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے حدیث ہے ؟


سوال

ایسی کوئی حدیث ہے جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے، رہنمائی فرمائیں۔

جواب

ان الفاظ میں کوئی روایت  تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملی۔ یعنی ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-09-30 14:50:28

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔