شرعی سوال و جواب

ہمایوں نام کا معنی اور یہ نام رکھنا

سوال

ہمایوں نام کا مطلب کیا ہے کیا ہم اپنے بچے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

“ہمایوں” نام کا معنی ہے: مبارک ، بابرکت، مسعود   ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

(فیروز اللغات ، ص: ۱۴۴۹، ط: فیروز سنز لمیٹڈ)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 16:52:31

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔