شرعی سوال و جواب
یوحان نام
سوال
یوحان نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟
جواب
کافی تلاش کے بعد بھی ہمیں ’یوحان‘ کا معنی نہیں مل سکا، بہتر ہے کہ سلفِ صالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے یا اچھے معنی والا نام رکھا جائے۔
فتاوی شام میں ہے:
“التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عبادة ولا ذكره رسوله – صلى الله عليه وسلم – ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل.“
(كتاب الحظر والإباحة، ج6، ص417، سعيد)
فقط والله أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 15:27:05
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
