شرعی سوال و جواب
گھر کا شیشہ نظر کی وجہ سے ٹوٹنے کاحکم
سوال
کیا گھر میں شیشہ کا ٹوٹ جانا نظر کی علامت ہے؟
جواب
مذکورہ تصور غلط ہے، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی اصل نہیں ۔
المحصول للرازی میں ہے:
“أن الحكم الشرعي لا بد له من دليل، و الدليل إما نص أو إجماع أو قياس، و لم يوجد واحد من هذه الثلاثة؛ فوجب أن لايثبت الحكم، إنما قلنا أن الحكم الشرعي لابد له من دليل…”
(المسألة العاشرة، ج:6، ص168، ط: مؤسسة الرسالة)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-08 06:23:25
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
