شرعی سوال و جواب
کمپنی کا حکومتی ٹیکس ادا نہ کرنے کا حکم
سوال
ایک شخص کی کمپنی ہے وہ حکومت کا ٹیکس ادا نہیں کرتا ہے آیا اس کا پیسہ مسجد میں لگایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ بينوا تؤجروا
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگرکمپنی کا کاروبار حلال ہو تو اس کا پیسہ مسجد میں لگانا جائز ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی شرعی حیثیت
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حقوق و آدابِ معاشرت
شہری اور ملکی حقوق
2025-10-17 22:06:11
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
