شرعی سوال و جواب

LAM ایپ سے پیسے کمانا

سوال

LAm apps سے پیسے کمانا کیسا ہے؟

جواب

جائز نہیں ہے۔

مزید تفصیل  جاننے کے لئے درج  ذیل لنک پر تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں:

LAM ایپ سے کمانا


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


اجارہ
اجارہ فاسدہ
2025-09-27 13:40:27

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔