شرعی سوال و جواب
ابیہا نام رکھنا
سوال
ابیہا کے معنی کیا ہیں؟
جواب
“أَبِیْهَه” (آخر میں “ه” کے ساتھ) کے معنی سمجھ دار کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)۔اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائےتو یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:45:47
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
