شرعی سوال و جواب

اوریو بسکٹ کھا نے کا حکم

سوال

اوریو بسکٹ کھانا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  پاکستانی  اوریو  بسکٹ  میں   کوئی حرام یا مشتبہ چیز  ملائے جانے کی اطلاع نہیں ہے لہذا اس صورت میں کھانا جائز   ہے۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
کھانے پینے کی حلال و حرام ، مکروہ و مباح اشیاء
2025-10-14 18:32:42

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔