شرعی سوال و جواب
روایت:’’حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پہلی رات کاچاند نہیں دیکھتی تھیں‘‘کی تحقیق
روایت:’’حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پہلی رات کاچاند نہیں دیکھتی تھیں‘‘کی تحقیق
سوال
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاپہلی رات کاچاند نہیں دیکھتی تھیں۔یہ حدیث قابلِ اعتماد ہے یا نھیں ؟
جواب
سوال میں آپ نے جو الفاظ ذکر کیے ہیں،حدیث کی کتابوں میں تلاش کرنے کے باوجود ہمیں نہیں مل سکی ، لہذا جب تک کسی معتبر سند سے اس کاثبوت نہ مل جائے اس وقت تک اسے بیان سے احتراز کیاجائے۔
فقط والله أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
موضوع احادیث
2025-10-12 15:00:32
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
