شرعی سوال و جواب
سنام القرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟
سوال
سنام القرآن کس سورۃکو کہا جاتا ہے؟
جواب
سنام القرآن سورہ البقرۃکو کہا جاتا ہے۔
تفسیر ابن کثیر میں ہے:
“روى الدارمي في مسنده عن ابن مسعود قال: ما من بيت تقرأ فيه سورة البقرة إلا خرج منه الشيطان وله ضراط «4» . وقال إن لكل شيء سناما وإن سنام القرآن سورة البقرة وإن لكل شيء لبابا وإن لباب القرآن المفصل.”
(تفسيرسورة البقرة،ذكر ما ورد في فضله،ج:1،ص:62،ط:دارالکتب العلمیة)
فقط والله اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
علوم و فنون
دیگر مصطلحاتِ تفسیر
2025-11-11 21:46:12
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
