شرعی سوال و جواب
صائمہ کا معنیٰ
سوال
صائمہ کا معنیٰ کیا ہے؟
جواب
صائمہ کا معنیٰ ہے: روزہ دار خاتون۔
(القاموس الوحید، المادّۃ:ص/و/م، ص:952، ط:ادارۃ الاسلامیات)
سوال کا مقصد اگر “صائمہ” نام رکھنے کا حکم جاننا ہے، تو یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 17:10:52
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
