شرعی سوال و جواب
فریحہ نام رکھنے کا حکم
سوال
فریحہ نام کا معنی کیاہے ؟
جواب
“فَرِیحَہ” نام کا معنیٰ ہے: خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ف/ ر/ ح، ص:1214، ط:ادارۃ الاسلامیات)
مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچی کا نام فریحہ رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 14:03:52
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
